Ad

Headlines

Pakistani Flag Derived From?

کیا آپ جانتے ہیں ـ پاکستان اور ترکی کے ـ قومی پرچم ـ کہاں سے نقل کیے گئے ہیں ـ؟
جن کو معلوم ہے ان کے لیے ما شاء اللہ ـ لیکن جن کو نہیں معلوم وہ جان لیں کہ ـ پاکستان اور ترکی دونوں کے پرچم خلافت عثمانیہ کی سرکاری LOGO سے لیے گئے ہیں ـ!
اگر آپ خلافت عثمانیہ کا لوگو دیکھیں تو اس میں دو جھنڈے آپ کو بلکل صاف نظر آئیں گے۔ خلافت ٹوٹنے کے بعد ایک جھنڈا ترکی نے اپنایا اور ایک پاکستان کا بنا ـ!!


What are your views on this? Share with us in the comments bar below.

No comments